1۔ ونٹیج پیپر اردو (VintagePaper-Urdu)
ڈاؤنلوڈ روابط:
اردو ویب سے ڈاؤنلوڈ کریں
متبادل ربط
2۔ کافی ڈیسک۔ اردو (Coffee-Desk-Urdu)
یہ ٹیمپلیٹ پاکستانی کی فرمائش پر اردو کی ہے۔ امید ہے انہیں اور باقی سبکو پسند آئے گی۔ مجھے تو بہت اچھی لگی ہے۔
ڈاؤنلوڈ روابط:
اردو ویب سے اتاریں۔
متبادل لنک
مزے کریں!!۔
خوبصورت ہیں
اب ان میں سے کوئی چن کر لگا لو. آپ کی موجودہ تھیم کی وجہ سے سائٹ کھلنے میں وقت لیتی ہے.
بہت خوب. اتنی جلدی کی مجھے قطعی امید نہیں تھی، اسی خوشی میں ایک اور تھیم اردوانے کے لئے حاضر ہے.
http://www.bloggerstyles.com/i3theme-grassy-green-blogger-template/
::عثمان:: اصل میں تو یہ سب اسی وجہ سے اردو کی تھیں کہ کوئی یہاں بھی لگا لوں۔ جلد ہی بدل دوں گا بلاگ کے کپڑے۔۔
::پاکستانی:: مجھے بھی اتنی جلدی کی امید نہیں تھی۔۔۔ خیر، چونکہ میں فارغ تھا سو لگا رہا اسی کام میں۔۔۔ اب کل میں واپس جا رہا ہوں ہاسٹل۔۔ دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔ آپ کی فرمائش نوٹ کر لی ہے۔۔ :)
شکریہ
مجھے بھی کوئی چاہیئے لیکن کوئی پسند نہیں آرہا.
ڈاؤن لوڈ لنک کارآمد نہیں رہے
اپ ڈیٹ کر دیں
all links are dead
السلام علیکم!
محترم بھائی جان!
ڈاؤنلوڈنگ کے تمام روابط کام نہیں کررہے۔ اگر ہوسکے تو انہیں اپڈیٹ کردیجئے۔
جزاک اللہ۔
السلام علیکم!
تمام دوستوں کے لیے اطلاع ہے کہ کافی ڈیسک اردو بلاگر ٹمپلیٹ کا نیا ربط درج ذیل ہے۔
http://www.mediafire.com/download/i95eacxmvgfah92/Coffee-Desk-Urdu.xml