متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ

السلام علیکم
مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ اس پتے پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

دو مزید بلاگسپاٹ ٹیمپلیٹس

آج پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں، دو مزید نئی نکور بلاگسپاٹ اردو ٹیمپلیٹس کے ساتھ۔  امید ہے یہ بھی پسند آئیں گی۔

1۔ ونٹیج پیپر اردو (VintagePaper-Urdu)

ڈاؤنلوڈ روابط:
اردو ویب سے ڈاؤنلوڈ کریں
متبادل ربط

2۔ کافی ڈیسک۔ اردو (Coffee-Desk-Urdu)
یہ ٹیمپلیٹ پاکستانی کی فرمائش پر اردو کی ہے۔ امید ہے انہیں اور باقی سبکو پسند آئے گی۔ مجھے تو بہت اچھی لگی ہے۔



ڈاؤنلوڈ روابط:
اردو ویب سے اتاریں۔
متبادل لنک

مزے کریں!!۔
Share/Bookmark

8 تبصرہ (جات)۔:

  • خوبصورت ہیں
    اب ان میں سے کوئی چن کر لگا لو. آپ کی موجودہ تھیم کی وجہ سے سائٹ کھلنے میں وقت لیتی ہے.

  • بہت خوب. اتنی جلدی کی مجھے قطعی امید نہیں تھی، اسی خوشی میں ایک اور تھیم اردوانے کے لئے حاضر ہے.
    http://www.bloggerstyles.com/i3theme-grassy-green-blogger-template/

  • ::عثمان:: اصل میں تو یہ سب اسی وجہ سے اردو کی تھیں کہ کوئی یہاں بھی لگا لوں۔ جلد ہی بدل دوں گا بلاگ کے کپڑے۔۔
    ::پاکستانی:: مجھے بھی اتنی جلدی کی امید نہیں تھی۔۔۔ خیر، چونکہ میں فارغ تھا سو لگا رہا اسی کام میں۔۔۔ اب کل میں واپس جا رہا ہوں ہاسٹل۔۔ دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔ آپ کی فرمائش نوٹ کر لی ہے۔۔ :)
    شکریہ

  • مجھے بھی کوئی چاہیئے لیکن کوئی پسند نہیں آرہا.

  • ڈاؤن لوڈ لنک کارآمد نہیں رہے
    اپ ڈیٹ کر دیں

  • all links are dead

  • السلام علیکم!
    محترم بھائی جان!

    ڈاؤنلوڈنگ کے تمام روابط کام نہیں کررہے۔ اگر ہوسکے تو انہیں اپڈیٹ کردیجئے۔
    جزاک اللہ۔

  • السلام علیکم!
    تمام دوستوں کے لیے اطلاع ہے کہ کافی ڈیسک اردو بلاگر ٹمپلیٹ کا نیا ربط درج ذیل ہے۔

    http://www.mediafire.com/download/i95eacxmvgfah92/Coffee-Desk-Urdu.xml

Post a Comment

بلاگ پر آنے کا شکریہ۔اس تحریر پر تبصرہ کرکے آپ بھی اپنی بات دوسروں تک پہنچائیں۔

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر (سبز) میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے (سفید) میں کاپی پیسٹ کر دیں۔ اردو ٹائپنگ کیلئے آپ نیچے دیئے گئے On Screen کی بورڈ سے مدد لے سکتے ہیں۔۔