tag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post6033634935033024022..comments2023-05-13T20:04:21.406+05:00Comments on پانچواں درویش: نئی تھیم؛ سادگی اور پُرکاریعمیر ملکhttp://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post-33174918852659261582010-07-04T12:45:20.953+05:002010-07-04T12:45:20.953+05:00مہربانی ڈفر!۔مہربانی ڈفر!۔عمیر ملکhttps://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post-47304926391273977502010-07-04T10:04:02.761+05:002010-07-04T10:04:02.761+05:00مجھے تو یہ تھیم پسند آئی ہےمجھے تو یہ تھیم پسند آئی ہےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post-76918241246484488802010-07-04T03:07:41.478+05:002010-07-04T03:07:41.478+05:00میں نے چیک کیا ہے۔۔۔ میرا خیال ہے اردو پیڈ چپکانے ...میں نے چیک کیا ہے۔۔۔ میرا خیال ہے اردو پیڈ چپکانے کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ خیر، فی الحال میں نے تصدیق کو ختم کر دیا ہے۔
نشاندہی کا شکریہ۔
(عین لام میم)Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post-52955787347547273302010-07-04T02:21:44.627+05:002010-07-04T02:21:44.627+05:00یار یہی جو نیچے کمنٹ لکھتے وقت لگا رکھا ہے تصدیق ک...یار یہی جو نیچے کمنٹ لکھتے وقت لگا رکھا ہے تصدیق کے لئے. تھوڑا گڑبڑ ہے اس میں.یار یہی جو نیچے کمنٹ لکھتے وقت لگا رکھا ہے. تھوڑا گڑبڑ ہے اس میں.عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post-41168496230753508352010-07-03T22:10:15.206+05:002010-07-03T22:10:15.206+05:00:عثمان:: چلیں رنگ بازی کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
کونسے ک...:عثمان:: چلیں رنگ بازی کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
کونسے کوڈ کی بات کر رہے ہیں۔۔۔؟عمیر ملکhttps://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post-26155619803929602852010-07-03T21:42:36.484+05:002010-07-03T21:42:36.484+05:00یار کام کچھ ذیادہ ہی پھیکا نہیں ہوگیا. تھوڑی بہت ر...یار کام کچھ ذیادہ ہی پھیکا نہیں ہوگیا. تھوڑی بہت رنگ بازی تو کر لینی تھی.
بہرحال اب لوڈ ہونے میں آسانی ہے. یہ اچھی بات ہے. اور ہاں....کمنٹ دینے کے طریقہ کار پر ذرا نظر ڈالنا...کوڈ ڈالنے کے معاملے میں ایک مصیبت کھڑی ہوگئی ہے.عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post-15885066512029299632010-07-03T21:13:09.190+05:002010-07-03T21:13:09.190+05:00بہت شکریہ فیڈ بیک کا یاسر۔۔۔ کوشش کرتا ہوں گرے رنگ...بہت شکریہ فیڈ بیک کا یاسر۔۔۔ کوشش کرتا ہوں گرے رنگ کرنے کی۔۔۔ اور لنک بھی بدل دوں گا جلد ہی۔عمیر ملکhttps://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4619461666218427944.post-52607685654655170352010-07-03T21:10:11.797+05:002010-07-03T21:10:11.797+05:00اردو نستعلیق کے تصویر اور ڈاون لوڈنگ نہیں کام کر ر...اردو نستعلیق کے تصویر اور ڈاون لوڈنگ نہیں کام کر رہی، یہ شاید میگا اپ لوڈ کے سعودی عرب اور دیگر تمام عرب ممالک میں بلاکڈ ہونے کی وجہ سے ہے۔ باکس ڈاٹ نیٹ استعمال کریں یا پھر میڈیا فائر ڈاٹ کام۔ بلاگ کی تھیم کچھ زیادہ ہی سادی ہو گئی، کہیں کوئی ہلکا سا رنگ ہی لگا دیں۔ سائیڈ بار کے فونٹ بے حد چھوٹے ہیں۔ اور تھیم کے سفید رنگ پر بلاگ پوسٹ کا بالکل کالا رنگ بہت زیادہ نمایاں ہے، اسے اگر مناسب سمجھیں تو ایک درجہ گرے کی طرف منتقل کر دیں۔ باقی اچھی کوشش ہے ، مستقبل میں بھی امید ہے ایسی کوششیں جاری رکھیں گے۔ اگر آپکے پاس وقت ہو تو کبھی بلاگر کی تھیم اردوانے کا طریقہ کار بھی پوسٹ کر دیجیے گا۔
والسلامYasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.com