متوجہ ہوں؛ تبدیلئ پتہ
السلام علیکم
مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا بلاگ یہاں سے شفٹ ہو گیا ہے اور اب آپ اس پتے پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ طارق عزیز کی پنجابی شاعری۔ ۔ انتخاب4 تبصرہ (جات)۔ Wednesday, February 18, 2009طارق عزیز کی پنجابی شاعری سے انتخاب:
ربِّ کریم ایسے اسم سکھا دے سانوں ہرے بھرے ہو جائیے گہرے علم عطا کر سانوں بہت کھرے ہو جائیے رَبِّ اَرِنی اَج دی رات میں کلّا وَاں کوئی نئیں میرے کول اَج دی رات تے میریا ربّا نیڑے ہو کے بول سچّا شرک دُور پرے اَسمان تے رَب سچّے دا ناں ہیٹھاں ایس جہان وِچ بس اِک ماں اِی ماں بلوچا وے۔ ۔ ۔ جے کوئی میرے جیہا ملے تاں اوس نال پیار ودھاویں ناں اوس دے درد ونڈھاویں ناں اوس نوں اِنج تڑفاویں ناں اوّل میرے جیہے کسے نال پیار دی پینگ ودھاندے نئیں جے تقدیریں اکھ لڑ جاوے فیر او اکھ چروندے نئیں ساری حیاتی اوس بندے نوں اپنے دلوں بھلاؤندے نئی ( جاری ہے)
Subscribe to:
Posts (Atom)
خوش آمدید
بلاگ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ۔
پیش لفظ: اس بلاگ کو بہترین حالت میں دیکھنے کیلئے اردو نستعلیق فونٹ اوپر دئے گئے ربط(لنک) سے ڈاؤنلوڈ فرمائیں۔ آپ نے ’قِصہ چہار درویش‘ کے بارے میں تو سنا ہی ہو گا، ہو سکتا ہے پڑھا بھی ہو(میں نے صرف سنا ہی ہے!۔)۔ قصہ لکھنے والے اِس پانچویں درویش کو بھول گئے، لہٰذا اسے خود ’کِی بورڈ‘ سنبھالنا پڑا۔ بلاگ کے کنٹینٹ (Content)کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جا سکتا کہ ایک نوجوان کے دماغ میں جو کچھ بھی آ سکتا ہے وہ اس بلاگ پر چھَپ جائے گا۔۔۔ ایک بار پھر شکریہ۔ ولسلام زمرہ جات / ٹیگز
محفوظاتمفید اُردو ویب صفحاتپسندیدہ بلاگز
Email کے ذریعے سبسکرائب کریںدوست احبابلائیو ٹریفک فیڈ
اس بلاگ کے جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں. Powered by Blogger.
|